امریکی بڑے شرارتی ہوگئے ہیں لکھتے ہیں کہ
“امریکی سفیر کی ملتان اور لاہور میں سیاسی اداکاروں سے ملاقاتیں ہوئی ہیں” کیا وجہ ہے کہ نواز شریف یوسف رضا گیلانی اور جہانگیر ترین کو پولیٹیکل لیڈرز کے بجائے انہیں پولیٹیکل ایکٹرز لکھا 😂😂😂 https://t.co/r8vIAAEPTq— Sabir Shakir (@ARYSabirShakir) November 18, 2023