اڈیالہ جیل میں لگنے والی عدالتوں اور سپریم کورٹ میں لگنے والی عدالتوں میں آج سے فرق ختم ہو گیا ہے، اڈیالہ جیل میں بھی اوپن کاروائی نہیں وہاں بھی کسی صحافی کو کور کرنے کی اجازت نہیں اور سپریم کورٹ میں بھی اب کوئی صحافی نہیں جاسکتا،
— Intazar Hussain Panjutha (@intazarpanjutha) January 15, 2024