Announcement made regarding Kuwait’s new Crown Prince

0
64

71 سالہ شیخ صباح الخالد الصباح نے ملک کے وزیر اعظم کے اہم عہدوں پر فرائض انجام دیے ہیں۔ امیرِ کویت نے انہیں مملکت کا نیا ولی عہد مقرر کر دیا ہے۔ شیخ صباح الخالد نے وزیر اعظم، وزیر خارجہ، وزیر اطلاعات اور نیشنل سکیورٹی ادارے کے اہم عہدے بھی سنبھالے ہیں۔ وہ کویت یونیورسٹی سے سیاسیات میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد دبئی اور سعودی عرب میں سفیر بھی رہے ہیں۔3529characters remaining

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here